بزم ارشاد (جمعیۃ طلبہ)

خطاب

بزم ارشاد جامعہ رضویہ ضیاء العلوم کے طالب علموں کی تنظیم ہے جو طالب علموں کے لئے اھم نصابی سرگرمیوں کو مرتب کرنے کی ذمہ داری انجام دیتی ہے. یہ تنظیم سب سے پہلے 1964 میں قائم کی گئی تھی اور اس وقت سے طلبہ کی خوابیدہ صلاحیتوں اور قابلیتوں میں اضافے کے لیے کام کر رہی ہے

بزم ارشاد کی اپنی علیحدہ انتظامی ٹیم ہے جو کہ سینئر اساتذہ کی طرف سے ہر سال منتخب کی جاتی ہے۔ بزم ارشاد کی نگرانی میں  ہر ہفتے منتخب شدہ طالب علموں کو ایک پلیٹ فارم فراہم کیا جاتا ہے جس میں طلباء کو مختلف صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کا موقع فراہم کیا جاتا ہے مثلا تقریر و تحریر اور تلاوت و حمد و نعت وغیرہ.