مكتبہ ضیاء العلوم

جامعہ رضویہ ضیاء العلوم کا مکتبہ پاکستان کے عظیم مکاتب میں سے ایک ہے جس میں کتب کا ایک بہت بڑا ذخیرہ موجود ہے

ذیل میں آپ اس عظیم الشان مکتبہ کی کچھ تصاویر ملاحظہ فرما سکتے ہیں