اغراض و مقاصد

جامعہ رضویہ ضیاء العلوم کے اغراض و مقاصد:

  • معاشرہ میں اسلامی تعلیمات کو عام کرنا
  • ایسے علماء تیار کرنا جو ملک و ملت کی ترقی میں اپنا کردار ادا کر سکیں اور امت مسلمہ کی راہنمائی کر سکیں
  • حفظ و ناظرہ، تجوید و قرآءت اور درس نظامی کی تعلیم کا بے مثال ادارہ قائم کرنا
  • دیگر مذاھب کی معلومات فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ دین اسلام کی حقانیت کو ظاہر و واضح کرنا
  • اسلامی تعلیم کے ساتھ جدید دنیاوی تعلیم بھی فراہم کرنا
  • تحقیق و تدوین اور دعوت و ارشاد کے شعبے قائم کرنا
  • طلبہ میں دینی تعلیم حاصل کرنے کا جذبہ پیدا کرنے کے لیے بہترین ماحول فراہم کرنا
  • طلبہ کی علمی ترقی کے لیے مختلف مقابلہ جات کا انعقاد  اور انعامات کا اھتمام کرنا
  • پاکستان اور امت مسلمہ کی ترقی و تسہیل کے لیے کردار ادا کرنا