اعلان داخلہ
جامعہ رضویہ ضیاءالعلوم راولپنڈی اور اس کے زیلی اداروں میں داخلہ جات کے ٹیسٹ و انٹرویو 14اور15 مئ کو ہوں گے
حفظ القرآن اور تجوید وقرات:14 مئ بروز ہفتہ صبح 8 بجے
درس نظامی و عالمہ فاضلہ:15 مئ بروز اتوار صبح 8 بجے
طلبہ کے ٹیسٹ و انٹرویو: جامعہ رضویہ ضیاءالعلوم ڈی بلاک سیٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی
طالبات کے جامعہ آمنہ ضیاءالبنات ھمک ماڈل ٹاؤن اسلام آباد میں ہوں گے
بوقت انٹرویو تعلیمی اسنادو سرٹیفکیٹ ہمراہ لائیں
رابطہ نمبرز
ڈی بلاک سیٹلائٹ ٹاؤن:051-4450404
ھمک ماڈل ٹاؤن اسلام آباد:4490404-051
6مئ 2022ء
حافظ محمد اسحاق ظفر
(ناظم تعلیمات)
0333-5113 548